Saturday, 21 September 2024


پری انجینئرنگ کے نتائج کا اعلان


ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی)اعلٰی ثانوی تعلیمی بورڈ نے انٹرپری انجینئرنگ اور جنرل سائنس کے سالانہ امتحانات2016 کےنتائج کااعلان کردیا۔ناظم امتحانات محمد عمران چشتی کے مطابق پری انجینئرنگ گروپ کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تناسب 49.35% فیصد جبکہ سائنس جنرل (کمپیوٹر سائنس ) گروپ کے امتحانات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا تناسب 46.21 فیصد رہا۔

Share this article

Leave a comment