Saturday, 21 September 2024


بند اسکولوں کےخلاف اساتذہ و طلباکا احتجاج

ایمزٹی وی(تعلیم/سندھ)مٹھی میں سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے بند اسکولوں کو فعال کرنے کے لیے طلبا اور اساتذہ کے ہمراہ احتجاجی مظاہرہ کیا،اس موقع پر رہنماؤں نے خطا ب کرتے ہوئے کہاکہ ہمارے علاقوں میں 50 سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے اسکول تھے جو بغیر کسی جواز کے بند کردیے گئے ہیں جو ناانصافی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ بند کیے گئے اسکولز دوبارہ فعال کیے جائیں تاکہ بچوں کی تعلیم کو تباہ ہونے سے بچایا جاسکے۔

Share this article

Leave a comment