Sunday, 22 September 2024


ایکشن سے بھر پور فلم گارڈینز کا ٹریلر جاری

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) روس پر دشمنوں نے حملہ کر دیا۔ دارالحکومت ماسکو تباہی کے دہانے پر آ گیا۔ فوج ملک کی حفاظت میں ناکام ہوئی تو سپر ہیروز میدان میں آگئے۔ انوکھی صلاحیتوں سے مالا مال چار سپر ہیرو دشمن پر بھاری پڑ گئے۔ ما سکو بچے گا یا دشمن ہو گا کامیاب یہ جاننے کیلئے شائقین کو کرنا پڑے گا تھوڑا انتظار۔ ایکشن سے بھر پور فلم گارڈینز فروری میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment