Saturday, 21 September 2024


ہلری کلنٹن ایک بار پھر مشکل میں

ایمز ٹی وی (امریکا) ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو ڈرانے کی کوشش میزبان کو مہنگی پڑ گئی۔انٹرویو سے پہلے ٹی وی شو کی میزبان نے ہیلری کلنٹن سے الٹے پلٹے سوال بھی کیے لیکن ہیلری نے کوئی جواب نہیں دیا۔ صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کو اس وقت مشکل صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ،جب ایک ٹی وی شو کی میزبان نے ان سے ای میل کے متعلق سوال کرڈالا۔تاہم وہ ہیلری میزبان زیک کے جال میں نہ آئیں۔

ہیلری کلنٹن ہالی ووڈ اداکار زیک گیلی فیاناکِس کے ٹی وی شو میں مدعو تھیں۔ان سے جب سوال کیا گیا کہ ایک سیکریٹری کی حیثیت سے وہ بتائیں کہ اوباما کیسی کافی پسند کرتے ہیں،تو ہیلری کلنٹن نے حاضر دماغی سے جواب دیتے ہوئے کہاکہ کوئی نیا سوال پوچھیں۔

Share this article

Leave a comment