Saturday, 02 November 2024


چین میں  بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دینے پر عدالت کی معذرت

ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک)

 چین میں ایک بے گناہ کو 18سال قبل پھانسی دئیے جانے پر عدالت نے والدین سے معافی مانگ لی- گزشتہ روزشمالی چین کی عدالت نےاعلان کیا کہ Huugjilt معصوم اور بے گناہ ہے  چینی عدالت نے 18 سال قبل ایک نوجوان Huugjilt کو قتل اور ریپ کے مقدمے میں62 دن کے اندر پھانسی کی سزاسنائی تھی۔ تاہم 2005 میں ایک سیریل کلر اور ریپسٹ کو گرفتارکیاگیا جس نے اپنے جرم کا اعتراف کیا۔ کیس کی دوبارہ سماعت میں Huugjilt کو بے قصور پایاگیا۔

Share this article

Leave a comment