Sunday, 22 September 2024


پاکستانی بینک معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں,موڈیز

ایمز ٹی وی ( تجارت)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے کہ پاکستانی بینک مستحکم اور معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں۔

موڈیز نے پاکستان کے بینکوں کی کارکردگی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی جس میں بینکوں کی کریڈیٹ ریٹنگ کو مستحکم قرار دیا گیا ہے۔

موڈیز رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت پر بہتری کے اثرات پاکستانی بینکنگ انڈسٹری کیلیے بھی مثبت ہونگے۔

Share this article

Leave a comment