Saturday, 21 September 2024


کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں کار حادثے میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد جاں بحق ہو گئے ۔انجمن ہلال احمر کے ترجمان نے بتایا کہ انہیں شاہراہ ینبوع پر ایک حادثے کی اطلاع ملی تھی، جب رضا کار جائے وقوعہ پر پہنچے تو کار میں آگ لگی ہوئی تھی اور اس میں سوار تمام افراد جاں بحق ہوچکے تھے

Share this article

Leave a comment