Sunday, 22 September 2024


امریکی صدر بارک اوباما نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کردیا

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی صدر بارک اوباما نے 2016 کے صدارتی انتخاب کے لئے اپنا ووٹ کاسٹ کردیا۔

امریکی صدربارک اوبامانےصدارتی انتخاب کےلیےارلی ووٹنگ کےتحت اپناووٹ آبائی علاقےشکاگومیں کاسٹ کیا۔

امریکا میں صدارتی انتخاب کی تاریخ سے قبل ووٹ کاسٹ کرنے کی اجازت ہے ۔

صدر اوباما ان دنوں اپنی سابق سیکریٹری خارجہ ڈیموکریٹک صدارتی امیدوارہیلری کلنٹن کی صدارتی مہم میں شریک ہیں ۔

Share this article

Leave a comment