Friday, 20 September 2024


پولیس کی بروقت کارروائی 1ڈاکو گرفتار


ایمزٹی وی(لاہور) کے علاقہ اقبال ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلہ کے دوران ،ایک ڈاکوزخمی حالت میں گرفتار اور دوسرا فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔پولیس کے مطابق پولیس نمبر کی موٹرسائیکل پر سوار دو مشکوک نوجوانوں کو رکنے کا اشارہ کیا تو انھوں نے فائرنگ کر دی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار ہو گیا جبکہ دوسرا ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔زخمی ڈاکو کو طبی امداد کیلئے جناح اسپتال پہنچا دیا گیا۔

Share this article

Leave a comment