Saturday, 21 September 2024


قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیاہے

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ)اسلا م آباد کے چائے والے نے قسمت بدلنے کے بعد اپنے دوستوں کو ہی بھلا دیاہے ۔

نجی ٹی و ی سماءنیوز کے مطابق چائے والے کی قسمت بدلتے ہی اس نے اپنے دوستوں کو ملنا جلنا چھوڑ دیاہے جبکہ اس کے دوستوں کا بھی کہناہے کہ وہ ارشد کے اس رویے پر حیران ہیںاور وہ اسے بہت یاد بھی کرتے ہیں جبکہ اس کے ہاتھ کی چائے تو اور بھی زیادہ یاد آتی ہے ۔

کچھ دوست تو زیادہ ہی ناراض ہو گئے اور کہن لگے کہ ان کا دل بھی کرتاہے کہ وہ ارشد خان کی طرح مشہور ہو جائیں انہیں بھی لوگ اسی طرح پسند کریں اور اسی طرح پیچھے آئیں جس طرح وہ ارشد کے پیچھے جاتے ہیں

Share this article

Leave a comment