Sunday, 22 September 2024


بھارتی کلاسیکل ڈانسر چل بسیں

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) بھارتی کلاسیکل ڈانسر دوران رقص چل بسیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 44 سالہ بھارتی کلاسیکل ڈانسرایشوینی ایکبوت بھارتی شہرپونے کے ایک مندرمیں اپنے دیگرساتھیوں کیساتھ پرفارم کررہی تھیں کہ اچانک وہ سٹیج پرگرگئیں، انہیں فوری ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے انکی موت کی تصدیق کردی۔

Share this article

Leave a comment