Friday, 20 September 2024


مقبوضہ کشمیر میں 115 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) مقبوضہ کشمیر میں 115 ویں روز بھی صورتحال کشیدہ ہے ۔ قابض فورسز نے وادی میں عوامی اجتماعات پر پابندیلگا رکھی ہے۔

مقبوضہ وادی میں زندگی معمول پر نہ آسکی ،بھارت مخالف مظاہروں سے خوفزدہ قابض فورسز نے وادی میںعوامی اجتماعات پر پابندی لگا رکھی ہے،جبکہ پولیس کا دعوی ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کہیں بھی کرفیو نافذنہیں ہے۔

حریت کانفرنس کی اپیل پر 3 نومبر تکوادی میںبھارت مخالف مظاہروں اور ہڑتال کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment