Tuesday, 01 October 2024


اسکالر شپ حاصل کرنے والےطالبعلموں کے لئے خوشخبری

 

ایمزٹی وی(تعلیم/)بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک سالانہ امتحان 2016 کے طلبہ کو اسکالرشپ دینے کے لئے درخواستیں30نومبر تک طلب کرلیں۔

ترجمان کے مطابق حافظ قرآن سند،معذور افراد معذوری کا سرٹیفکیٹ اوراساتذہ کے بچے بورڈ انکوائری برانچ سے فارم لیکر جمع کرائیں۔

 

Share this article

Leave a comment