Saturday, 21 September 2024


سکندر صنم کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) معروف مزاحیہ اداکار سکندر صنم کی چوتھی برسی آج منائی جائیگی وہ 21ستمبر 1960 کو کراچی میں پیداہوئے۔

انہوں نے لاتعداد سٹیج ڈراموں میں کام کرنے کیساتھ ساتھ ٹی وی پر بھی اپنی فنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔اپنے پرستاروں کے چہروں پر رونقیں بکھیرنے والے سکندر صنم 2011 میں جگر کے سرطان کے عارضے میں مبتلا ہو گئے جسکے باعث وہ 5 نومبر2012 کو کراچی میں انتقال کر گئے۔

Share this article

Leave a comment