Sunday, 22 September 2024


مہاجرین کی بڑی امداد!!اہم ترین بڑا ملک میدان میں، زبردست اعلان کردیا

ایمزٹی وی (انٹرنیشنل) جرمنی نے اقوام متحدہ کی ایجنسی برائے مہاجرین کے لیے امداد بڑھانے کا اعلان کردیا ، اس کا مقصد افریقہ سے تعلق رکھنے والے ایسے مہاجرین کی تعداد گھٹانا ہے جو یورپ پہنچنے کی کوشش کرتے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جرمن وزیر خارجہ فرانک والٹر اشٹائن مائر نے برلن میں اقوام متحدہ کے مہاجرین کے حوالے سے کمشنر کے ساتھ ملاقات میں اس مد میں 61 ملین یورو زائد فراہم کرنے کا اعلان کیا۔ جرمن وزارت خارجہ کے حکام کے مطابق اس امداد سے برونڈی، صومالیہ، جنوبی سوڈان اور ان کے ہمسایہ ممالک کے افراد کو فائدہ پہنچے گا۔

Share this article

Leave a comment