Sunday, 22 September 2024


زوردار دھماکہ، انتہائی افسوسناک خبر آگئی۔۔۔

ایمزٹی وی (انٹرنیشنل) مشرقی چین کے صوبہ شندونگ کے تھرمل جوہری پلانٹ میں دھماکہ سے 2 افراد جاں بحق اور 9زخمی ہو گئے ۔

چینی میڈیا کے مطابق دھماکہ جیاچو تھرمل پاورکمپنی کے امونیہ ٹینک میں ہوا جس کے نتجے میں فوری طور پر دو افراد جاں بحق جبکہ9زخمی ہو گئے۔ دھماکہ نوعیت معلوم کرنے کے لئے تفتیش کا عمل جاری ہے ۔

Share this article

Leave a comment