Saturday, 21 September 2024


امریکہ کے خاتمے کی ایک علامت ہے

ایمزٹی وی(بغداد )امریکی عوام کی طرف سے ڈونلڈ ٹرمپ کو صدر چنے جانے کے بعدعراق اور شام میں سرگرم جنگجو گروپ داعش بھی میدان میں آگیا اور کہاہے

کروڑ پتی ’پاگل‘ جہادیوں کو اقتدار پر قبضے کی اجازت دے کر خود ہی امریکہ کو تباہ کردے گا، عسکریت پسندوں کے ذریعے ریپبلکن ایک ’گدھے ‘کولائے ہیں جو پہلے ہی خبردار کرچکے ہیں کہ اگروہ ملک کو تباہ کرنے پرتل گیاتو وہ اقتدار پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بناچکے ہیں۔

۔

داعش کے جنگجوؤں نے کہاہے کہ عسکریت پسندوں کے ذریعے ریپبلکن ایک ایسے شخص کولے آئے ہیں جس کے الیکشن کے بارے میں وہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ’یہ امریکہ کے خاتمے کی ایک علامت ہے ‘۔ ایک جنگجو کا نام ظاہرکیے بغیر اس کے حوالے سے بتایاکہ ’ہم کیا چاہتے ہیں کہ ان کا ملک ٹرمپ جیسے ایک گدھے کے حوالے کردیاگیا جو اسے تباہ کردے گا‘بالآخر وہ تمام ہمارے دشمن ہیں اور ہم ان سے صرف میدان جنگ میں ملیں گے ‘چاہے وہ ہوں یا ہم ، ہم اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ ان کے اپنے منصوبوں سے ہی انہیں تباہ وبرباد کرے اور وہ اپنی ہی صفوں میں مارے جائیں ‘دنیاکیلئے ایک تبدیلی ہونے جارہی ہے اور یہ تبدیلی بالآخر اسلام کو حکمرانی کی صورتحال تک پہنچائے گی

Share this article

Leave a comment