Saturday, 21 September 2024


ٹرمپ کے صدر بنتے ہی بھارت پاکستان دشمنی پر اتر آیا، نئی سازش رچ گئی

ایمزٹی وی(انٹرنیشنل) امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی پر بھارتی میڈیا پاکستان دشمنی پر اتر آیا اور اسکے خلاف بے بنیاد پروپیگینڈا کرتا رہا۔

امریکی صدارتی الیکشن میں ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر منتخب ہوتے ہی بھارتی میڈیا نے پاکستان کے خلاف زہریلا پروپیگینڈا شروع کردیا اور ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو بھارت کیلئے خوش آئند جبکہ پاکستان کیلئے ایک جھٹکا قرار دیا ۔بھارتی ٹی وی چینلز ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کو پاکستان کے حوالے سے منفی انداز میں پیش کرتے نظر آئے ۔

Share this article

Leave a comment