Saturday, 21 September 2024


خام تیل کے نرخ 2 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے


ایمز ٹی وی (تجارت) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 2 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ تیل کی سپلائی میں فراوانی ہے. امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخ 2 فیصد گر کر تین ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے جس کی وجہ تیل کی سپلائی میں فراوانی ہے ۔ نیویارک میں وقفے سے قبل برینٹ نارتھ سی کروڈ 1.11 ڈالر کم ہوکر 43.64 ڈالر فی بیرل جبکہ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے نرخ 1.12 ڈالر گرنے کے بعد 42.29 ڈالر فی بیرل رہے ۔,پاکستان میں بھی گزشتہ کئی ماہ سے تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھائو کی صورتحال سامنے آ رہی ہے ،جس کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل ہوتی رہیں

Share this article

Leave a comment