Sunday, 22 September 2024


جنوبی افریقہ کے کپتان ٹافی سے بال چمکاتے پکڑے گئے

ایمزٹی وی(کھیل) کینگروز کو چونا لگانے والے جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم کے کپتان پکڑے گئے،ہوبارٹ ٹیسٹ میں ڈوپلیسی ٹافی کھاتے ہوئے لعاب بنا کر بال کو چمکاتے رہے۔

یہ بات انہوں نے امپائرزسے بھی خوب چھپائی تھی،لیکن ہوبارٹ ٹیسٹ میں بنی ویڈیو اب سامنے آگئی ہے، جس میں جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو ایک اننگز اور 80 رنز سے ہرایا تھا، آئی سی سی نے بال ٹیمپرنگ کا جائزہ لینا شروع کردیا ہے۔

Share this article

Leave a comment