Sunday, 22 September 2024


قومی کرکٹرمحمدحفیظ کابالنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل

ایمزٹی وی(کھیل) قومی کرکٹرمحمدحفیظ کابالنگ ایکشن ٹیسٹ مکمل ہوگیاہے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق محمد حفیظ نے بالنگ ایکشن کلئیر کروانے کےلیے برسبین کی لیب میں بالنگ ٹیسٹ دیا۔

اس بالنگ ٹیسٹ میں محمدحفیظ سےدوسراسمیت تمام گیندیں کرائی گئیں۔ذرائع کے مطابق محمدحفیظ سےمسلسل7سے8اوورزکرائےگئے۔ محمد حفیظ کے بالنگ ٹیسٹ کی رپورٹ2ہفتےمیں پی سی بی کوموصول ہوگی۔ٹیسٹ کےلیے روانگی سے قبل محمد حفیظ پرامیدتھے کہ وہ کلئیر ہوجائیں گے۔محمد حفیظ پر پچھلے برس بالنگ ایکشن درست نہ ہونےپرایک سال کے لیے پابندی عائد کی گئی تھی۔

Share this article

Leave a comment