Sunday, 22 September 2024


گلبہار میں دھما کا امدادی ٹیموں کو طلب کر لیا

ایمز ٹی وی(کراچی) کراچی کے علاقے گلبہار میں سلنڈر دھماکے کے نتیجے میں 4افراد زخمی ہو گئے ۔


کراچی کے علاقے گلبہار میں واقع ایک گھر میں اچانک سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے باعث گھر کے 4افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔دھماکے کے بعد امدادی ٹیموں کو طلب کر لیا گیا ہے ۔زخمیوں میں خواتین بھی شامل ہیں

Share this article

Leave a comment