Saturday, 21 September 2024


کراچی میں پولیس کی کارروائی اسلحہ برآمد


ایمز ٹی وی(کراچی) شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا ۔


کراچی کے علاقے سعید آباد میں پولیس نے کارووائی کر کے دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے ۔گرفتار ملزمان کی شناخت اشفاق احمد اور عبد الرحمان کے نام سے ہوئی ہے جنہیں مزید تفتیش کے لیے نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے

Share this article

Leave a comment