Saturday, 21 September 2024


شادی کی تقریب میں جوڑ نے فجر کی نماز کو بطور حق مہر لکھوایا

 

ایمز ٹی وی (کراچی) پاکستان کی انتہائی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ یسرا اور عبدالہادی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے ہیں ۔


یسرااور عبدالہادی کی شادی کی تقریب انتہائی سادگی سے ساتھ منعقد کی گئی ہے جبکہ دلہا اور دلہن نے سادگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سفید رنگ کے لباس زیب تن کیے ۔شادی کی تقریب میں جوڑ نے فجر کی نماز کو بطور حق مہر لکھوایا ۔شادی کی تقریب میں ٹی وی ستاروں نے بھی شرکت کی اور انہیں مبارک باد پیش کی ۔یسرااور عبدالہادی کی عمر میں دس سال کا فرق ہے جس پر دولہا نے محسن انسانیت حضرت محمد ﷺ کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بھی اپنی عمر سے 15سال بڑی حضرت خدیجہؓ سے نکاح کیا تھا

Share this article

Leave a comment