Saturday, 21 September 2024


روسی سائنس فکشن فلم ’اٹریکشن‘

ایمز ٹی وی (انٹر ٹینمنٹ) سنسنی خیز فلموں کے دیوانے ہوجائیں تیار کیونکہ ایکشن سے بھرپور روسی سائنس فکشن ڈرامہ فلم اٹریکشن کاسنسنی خیز انٹرنیشنل ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فیڈر بونڈارکوک کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ماسکو میں آسمان سے آنے والی ایک ایسی آفت کے گرد گھومتی ہے، جو پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ فلم کی کاسٹ میں اولگ مونشیکوو،ایلگڑینڈر پیٹروو اور رینال مخامیتو سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ ایلگڑینڈر اینڈریشنکو کی پروڈیوس کردہ یہ فلم کولمبیا پکچرز کے بینر تلے 27جنوری کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

Share this article

Leave a comment