Saturday, 21 September 2024


میری بری تصویر استعمال کیوں کی، ٹرمپ کی نیوز چینل پر تنقید

ایمز ٹی وی(امریکہ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سی این این کو اپنی بری تصویر استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔

ڈونلد ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سی این این کی جانب سے شائع کی گئی کتاب پر ان کی وہ تصویر لگائی گئی ہے جو انہیں سب سے بری لگتی ہے،سی این این کی یہ کتاب صدارتی انتخاب سے متعلق ہے۔

ٹرمپ اس سے قبل بھی میڈیا سے اپنی اچھی ت صویرا ستعمال نہ کرنے کا گلہ کر چکے ہیں،اور بعض میڈیا اداروں پر انھوں نے کڑی نکتہ چینی بھی کی ہے۔

Share this article

Leave a comment