Friday, 20 September 2024


عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان

 

ایمز ٹی وی (تجارت) قومی ایئر لائن پی آئی اے نے عمرہ کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا ہے۔

عمرہ کرایوں میں کمی کے بعد اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، سیالکوٹ، ملتان اور پشاور کے

لیے عمرے کا ریٹرن ٹکٹ 43 ہزار، جبکہ کراچی کے لیے 35 ہزار روپے ہوگا۔عمرہ

زائرین کے لیے کرائے میں کمی 31 جنوری تک کے لیے کی گئی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment