Saturday, 21 September 2024


چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی انتقال کر گئی

ایمز ٹی وی(لاہور) مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی جیدہ خالدخان بھارت میں انتقال کر گئی۔

چوہدری برادران کی بھانجی اور سابق رکن پنجاب اسمبلی جیدہ خالد خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی ۔

وہ دل کے عارضے میں مبتلااور بھارت کے شہر چنائے میں زیر علاج تھی تاہم انکی میت کل لاہور لائی جائے گی اور تدفین بھی لاہور میں ہی ہو گی

Share this article

Leave a comment