Saturday, 21 September 2024


پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمینٹ) مس پرپیچوئل کا خطاب پانے والی پاکستان کی دیا علی مس ورلڈ کے مقابلے میں شرکت کریں گی۔

فلپائن میں گزشتہ سال ”مس پرپیچوئل“ کا خطاب جیتنے والی ماڈل دیا علی نے اب مس ورلڈ مقابلے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ 2017

کی مس ورلڈ کا خطاب پاکستان کے پاس آئے۔اس کے علاوہ وہ بلغاریہ میں ہونے والےسپر ماڈل انٹرنیشنل کمپٹیشن میں حصہ لینے کے لیے بھی پرعزم ہیں۔

Share this article

Leave a comment