Saturday, 21 September 2024


اوم پوری کے سر پر زخم کی موجودگی کا انکشاف

 

ایمز ٹی وی (انٹرٹینمینٹ)بھارتی اداکار اوم پوری کی موت ہارٹ اٹیک سے ہوئی، کوئی حادثہ ہوا یا انھیں قتل کیا گیا،

ابتدائی پوسٹ مارٹم رپورٹ نے موت کی وجہ نہیں بتائی، سر میں زخم کا انکشاف ہوا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے ڈرائیور سے تفتیش کرلی، اوم پوری کے بیٹے اور اہلیہ سے بھی پوچھ گچھ کا امکان ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment