Sunday, 22 September 2024


غیر قانونی عمارتیں مسمار

 

ایمزٹی وی( حیدرآباد ) سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ڈیمولیشن سیل نے کارروائی کرتے ہوئے پلاٹ واقع باغ ارم ہاؤسنگ اسکیم تعلقہ قاسم آباد،پلاٹ سٹی سروے نمبر E/2805 وارڈ ای تعلقہ سٹی،سٹی سروے نمبر E/1563/1

واقع فقیر کا پڑ وارڈ ای تعلقہ سٹی حیدرآباد، پلاٹ نمبر 102 بلاک ڈی، پلاٹ نمبر 42 بسم اللہ سٹی، پلاٹ نمبر 241 بلاک ڈی یونٹ نمبر 10 تعلقہ لطیف آباد، پلاٹ نمبر A-132

، پلاٹ نمبر A-159، پلاٹ نمبر A-155، واقع سندھ یونیورسٹی ہاؤسنگ اسکیم، ضلع جامشورو کو ناجائز تعمیرات کرنے پر سندھ بلڈنگ کنٹرول آرڈیننس 1979/82 کے تحت سربمہر کردیا۔

 

Share this article

Leave a comment