Monday, 23 September 2024


چینی شہری نے ارب پتی ہونے کا مزہ چکھ لیا

 

ایمز ٹی وی (تجارت)چینی خبر رساں ایجنسی کے مطابق چین کے صوبے ہنان کی کاونٹنگ وانگ چینگ میں،شہری نے بینک میں اکاؤنٹ کھلوایا تاہم کلرک نے اکاؤنٹ نمبر کو رقم سمجھ کر تقریباً اٹھارہ ارب29 کروڑ روپے اکاؤنٹ میں جمع کرادیئے۔ کچھ گھنٹوں بعد غلطی کا پتا چلنے پر بینک انتظامیہ نے شہری کو بلا کر غلطی درست کی۔

 

 

Share this article

Leave a comment