Saturday, 21 September 2024


اساتذہ کا تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ

 

ایمز ٹی وی (تعلیم /حیدرآباد ) آل سندھ پرائمری اسکول ٹیچرز ایسوسی ایشن کے رہنما پیر محمد شاہ و دیگر نے کہا ہے کہ محکمہ تعلیم کے 512اساتذہ کی بلاجواز تنخواہ بند کردی گئی ہے۔

پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے تنخواہیں ادا کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

Share this article

Leave a comment