Saturday, 21 September 2024


پی آئی اےکا طیارہ بال بال بچ گیا

 

ایمز ٹی وی(کراچی) سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پی آئی اے کی مسا فر نے پرواز کوبال بال حادثے سے بچا لیا۔ پائلٹ نے فنی مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کرا دی پی آئی اے کی سیالکوٹ سے جدہ جانے والی پرواز میں ہوا کا پریشر زیادہ ہو گیا تھا جس کے نتیجے میں جہاز اپنا بیلنس کھو سکتا تھا مگر پائلٹ نے کمال مہارت کا مظاہر کرتے ہوئے ایئرٹریف کنٹرول سے رابطہ کیا اور طیارے کی فوری طور پر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کراچی ہنگامی لینڈنگ کرادی۔

 

Share this article

Leave a comment