Saturday, 21 September 2024


قادر آباد کول پاور پلانٹ میں چینی کمپنی کے ملازمین کا احتجاج

 

ایمز ٹی وی(ساہیوال) قادر آباد کول پاور پلانٹ میں چینی کمپنی کے ملازمین کا تنخواہوں پر پھڈا اور ہنگامہ آرائی ہوئی جس میں چینی ملازم چیک لی باﺅ ( CheakliBao) شدید زخمی ہو گیا، اسے سول ہسپتال ساہیوال داخل کرادیا گیا، تفصیلات کے مطابق چینی کمپنی (TEPC) کے ملازم لی باﺅکزن گگ نے اپنے باس ٹائی جزنگ ٹاﺅ سے اپنی تنخواہ مانگی تو جھگڑا ہو گیا، کول پاور پلانٹ کی انتظامیہ معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

 

Share this article

Leave a comment