Friday, 20 September 2024


با حجاب خواتین کی میوزک ویڈیو دنیا بھر میں مقبول

 

ایمزٹی وی(انٹرٹینمنٹ) شامی امریکی مسلمان خاتون کی ریلیز کی گئی، میوزک ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب مقبول ہو رہی ہے،ویڈیو میں موجود تمام خواتین حجاب پہنے ہوئی ہیں۔
مسلمان خاتون کی طرف سے ریلیز کی جانے والی ریمپ میوزک کی ویڈیو نے دنیا میں دھوم مچا دی ہے ۔
حجابی کے نام سے جاری کی جانے والی وڈیوکے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ یہ امریکا میں اسلامو فوبیا کو کم کرنے کی کوشش ہے۔
 

 

Share this article

Leave a comment