Friday, 20 September 2024


بھارتی فلم انڈسٹری کی تنگ نظری، فواد خان کاسٹ سے باہر

 

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) پاکستانی اداکار اور چاکلیٹی ہیرو فواد خان کو بھارتی فلم دھڑکن 2 کی کاسٹ سے باہر کردیا گیا ہے ان کی جگہ معروف ماڈل روہیت کو کاسٹ کیا جائے گا۔
بھارتی فلم انڈسٹری کی تنگ نظری نے فن اور فنکار کو بھی نہیں بخشا جس کی تازہ مثال دھڑکن 2 کی کاسٹ میں سے فواد خان کو باہر کردینا ہے۔
اس سے قبل یہ اطلاعات آئی تھیں کہ فلم دھڑکن کے سیکوئیل کے لیے دھڑکن2میں فواد خان کو سنیل شیٹھی کے کردار میں کاسٹ کیا گیا ہےجب کہ شردہا کپور کو شلپا شیٹھی کی جگہ ہیروئن کا کردار نبھانا تھا۔
 

 

Share this article

Leave a comment