Saturday, 21 September 2024


ماہرہ خان نے بھارت کی صف اول اداکاروں کو پیچھے چھوڑ دیا

 

ایمز ٹی وی(انٹرٹینمنٹ) ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں عالیہ اوردپیکا کو پیچھے چھوڑدیا، ماہرہ خان پہلی پاکستانی اداکارہ ہیں جو بالی ووڈ کے سو کروڑ کلب میں داخل ہوئی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اور ماہرہ خان کی فلم رئیس صرف بھارت میں 2017 کی پہلی سہ ماہی میں 21 ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے اور اس بزنس نے ماہرہ خان کو پہلے نمبر پر پہنچا دیا ہے۔ دوسرے نمبر پر یمی گوتم کی قابل اور ہما قریشی کی جولی ایل ایل بی ہیں،ماہرہ خان نے بھارت کی صفِ اول میں شمار ہونے والی تمام اداکاراؤں کو پیچھے چھوڑدیا ہے۔

 

 

Share this article

Leave a comment