Sunday, 22 September 2024


ریلوے بہتری کی طرف گامزن ہے، ریلوے ترجمان

 

ایمز ٹی وی(تجارت ) محکمہ ریلوے میں سات سال کے بعد ٹی سی فون کا مواصلاتی نظام پھر سے بحال ہو گیا ہے.
.ٹی سی فون کی بحالی چناب ویسٹ بینک سے محمود کوٹ تک کردی گئی ہے
یہ پاکستان ریلوے میں پہلی اور خوبصورت مثال ہے ، ریلوے ترجمان کے مطابق ریلوے بہتری کی طرف گامزن ہے اور مجوزہ موصلااتی عمل ریلوے کی سطح میں ایک قابل قدر اضافہ ہے۔
 

 

Share this article

Leave a comment