Friday, 20 September 2024


نورین لغاری کسی بھی مشکوک سرگرمی میں ملوث نہیں، انتظامیہ

 

ایمزٹی وی(تعلیم/ جامشورو)لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جام شورو کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نوشاد احمد شیخ نے میڈیا کو بتایا کہ لمس یونیورسٹی کی سیکنڈ ایئر کی طالبات نورین لغاری کسی بھی مشکوک سرگرمی میں ملوث نہیں ہے وہ ہوشیار طالبات تھی روزہ مرہ کی زندگی میں نارمل تھی

 

Share this article

Leave a comment