Saturday, 21 September 2024


جامعہ سندھ کے امتحانات کا شیڈول جاری

 

ایمزٹی وی (جامشورو)جامعہ سندھ جامشوروانتظامیہ نے ملتوی کئے گئے ایل ایل بی کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
جاری کردہ شیڈول کے مطابق امتحانات 24تا27مئی لئے جائیں گے اور ایل ایل بی حصہٰ اول، دوم ،سوم کے امتحانات 29مئی سے ہوںگے۔

 

Share this article

Leave a comment