Friday, 20 September 2024


دی قائداعظم گروپ آف کالجزمیں ٹیلنٹ ٹیسٹ کاانعقاد

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی) دی قائداعظم گروپ آف کالجز کے تمام کیمپسزمیں ہر سال ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جاتاہے جس کے ذریعے منتخب ہونے والے تمام طلباء وطالبات کو مفت تعلیم اور رہائشی سہولیات دی جاتی ہیں
 
اس سال بھی ٹیلنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا جارہاہے ٹیلنٹ ٹیسٹ کے لئے رجسٹریشن تمام کیمپسز میں جاری ہے ٹیلنٹ ٹیسٹ رجسٹریشن کی آخری تاریخ 8جولائی ہے اور ٹیلنٹ ٹیسٹ 9جولائی کو صبح 9بجے منعقد کیاجائیگا 11جولائی کو ٹیلنٹ ٹیسٹ کے نتائج کا اعلان کر دیا جائیگا۔

 

Share this article

Leave a comment

comment1

  • Comment Link MiguScoons

    MiguScoons

    10/10/2017

    Achat Cialis Par Telephone Keflex And Breast Milk Viagra Temps D'Action [url=http://cheapviasales.com]viagra[/url] Effects Of Alcohol On Keflex 150mg Viagra Keflex Picture