Friday, 20 September 2024


جامعہ کراچی میں بین الاقوامی کانفرنس

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی)جامعہ کراچی کے کلیہ سماجی علوم کے زیر اہتمام دوروزہ بین الاقوامی کانفرنس بعنوان’’ڈائیورسٹی اینڈپیس، سماجی گفتگو کو درپیش چیلنجز‘‘ نومبر میں جامعہ کراچی میں منعقد ہوگی۔
رئیس کلیہ سماجی علوم پروفیسر ڈاکٹر محمد احمد قادری کے مطابق کانفرنس میں پیش کردہ مقالہ جات کیلئے ایبسٹریکٹ 16 اگست تک پر ای میل کے ذریعے جمع کرائے جاسکتے ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment

comments13