Saturday, 21 September 2024


یومَ آزادی کے سلسلے میں جامعہ اردو میں تقریبات

 

ایمز ٹی وی(تعلیم)فاقی اردو یونیورسٹی ، عبدالحق کیمپس میں جمعرات10 اگست کوپاکستان کے70ویں یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں صبح11بجے(برائے صبح کی شفٹ) اور رات7بجے(برائے شام کی شفٹ) کیک کاٹنے،چراغاں کرنے و دیگر پروگرام کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

Share this article

Leave a comment