Sunday, 22 September 2024


آوازانسٹیٹیوٹ میں 70ویں یوم آزادی کا جشن

 

ایمزٹی وی (کراچی/ تعلیم)آواز انسٹیٹیوٹ آف میڈیا اینڈ مینجمنٹ سائنسز کے زیر اہتمام یوم آزادی کی پر وقار تقریب کا انعقادکیا گیا۔
 
06
یوم آزادی کی پر وقار تقریب کا آغاز پرچم کشائی اور قومی ترانے سے ہوا۔
 
01
 
تقریب کی مہمان خصوصی الیکٹرونک میڈیا کی سینئر اینکر پرسن ناجیہ عشر کا طلبا و طالبات سے کہنا تھا کہ نوجوانوں کو مایوسی بجائے مثبت سوچ رکھنی چاہیئے آج کو دور ڈیجیٹل میڈیا کا دور ہے جس کے زریعے طلباو طالبات اپنے خیالات کا اظہار کرسکتے ہیں۔
 
05
 
انہوں نے مزید کہا کہ تقریب میں مہمان خصوصی ناجیہ عشر کا کہنا تھا کہ 70 سال کا سفر آسان نہ تھا جسے گزار کر ہم نئے راستے میں داخل ہوگئے ہیں۔
 
03
 
 
اس موقع پر مہمان خصوصی کو شیلڈ دی گئی اور کیک بھی کاٹا گیا
 
08
 
اس پر وقار تقریب میں طلبا و طالبات نے ملی نغموں، مباحثہ ، تقریری مقابلے، ٹیبلواور ڈرامہ پیش کیاجبکہ مقابلہ جیتنے والوں کو شیلڈ دی گئی

04

Share this article

Leave a comment