Sunday, 22 September 2024


جامعہ کراچی نے بی ایڈ کے نتائج کااعلان کردیا

 

ایمزٹی وی(تعلیم) جامعہ کراچی کے مطابق بی ایڈ (مارننگ پروگرام) اور بی ایڈ فرسٹ ایئر ، سیکنڈ ایئر (ایوننگ پروگرام) سالانہ امتحانات برائے 2016 ء کے نتائج کا اعلان کردیا گیاہے۔
نتائج کے مطابق امتحانات میں کل 864طلبہ شریک ہوئے،41طلبہ کو اے ون گریڈ،481طلبہ کو اے گریڈ،127طلبہ کو بی گریڈ جبکہ 09طلبہ کو سی گریڈ میں کامیاب قراردیاگیا۔
 
بی ایڈ فرسٹ ایئر ایوننگ پروگرام کے امتحانات میں 151 طلبہ شریک ہوئے،127 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا۔

 

Share this article

Leave a comment