Sunday, 22 September 2024


این ای ڈی یونیورسٹی میں داخلہ ٹیسٹ کا اعلان

 

ایمزٹی وی (تعلیم/ کراچی)جامعہ این ای ڈی نے داخلہ ٹیسٹ کا اعلان کردیا جاری کردہ اعلان کے مطابق جامعہ این ای ڈی کے تحت داخلہ ٹیسٹ ہفتے کو ہوگا۔

داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی کے لئے 50فیصد نمبرز لانا ضروری ہوں گے، این ای ڈی کے مطابق ایچ ای سی کا ٹیسٹ بھی قابل قبول ہوگا۔

 

Share this article

Leave a comment