Friday, 20 September 2024


گجرا نوالہ کی فیکٹری میں خوفناک آتشزدگی

ایمز ٹی وی (گجرانوالہ) میں پلاسٹک فرنیچر کی فیکٹری میں آتشزدگی، آگ پر تاحال قابو نہ پایا جا سکا، آگ نے پوری فیکٹری کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ ریسکیو کی 12 گاڑیاں آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں مصروف ہیں جبکہ 100 سے زائد ریسکو اہلکار فائر فائٹنگ کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں۔

Share this article

Leave a comment