Sunday, 22 September 2024


جامعہ اردو کا خصوصی امتحانات کی رجسٹریشن کی نئی تاریخ کااعلان

 

ایمزٹی وی (تعلیم/کراچی)وفاقی اردو یونیورسٹی نے خصوصی امتحانات کی (پرائیوٹ) رجسٹریشن کی نئی تاریخ کا اعلان کردیا۔
جاری کردہ اعلان کے مطابق رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق بی اے، بی کام ، ایم اے اور مدارس کے خصوصی امتحانات کی (پرائیویٹ) رجسٹریشن برائے2016کی تاریخ میں1ہزارروپے لیٹ فیس کے ساتھ15ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
 
رجسٹریشن فارم آن لائن جامعہ اُردو کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔

 

Share this article

Leave a comment