Friday, 20 September 2024


امتحانی فارم جمع کرانی کی آخری تاریخ مقرر

 

ایمز ٹی وی(کراچی /تعلیم)جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات ڈاکٹرعرفان عزیز کے اعلامیے کے مطابق بی کام سال اول پرائیوٹ کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں بغیرلیٹ فیس کے 6اکتوبر2017ء تک توسیع کردی گئی ہے۔

طلبہ اپنے امتحانی فارم 4600/= روپے فیس کے ساتھ جامعہ کراچی کے سلورجوبلی گیٹ پرواقع بینک کائونٹرز پرجمع کراسکتے ہیں۔ واضح رہے کہ صرف وہ طلبہ جو 2016 ء کی رجسٹریشن کے حامل ہیں امتحانی فارم جمع کرانے کے اہل ہوں گے۔

 

Share this article

Leave a comment